اسباق40 وجہ بتانا۔
تام، می یا اور ہارُو سان، آرام دہ انداز میں بیٹھے ہوئے تھے کہ اچانک ایک غیر متوقع بات ہوئی۔
جاپان کی ایک یونیورسٹی میں زیر تعلیم غیر ملکی طالبہ تام پر مرکوز کہانی کے ذریعے، آپ جاپانی زبان کے کارآمد جملے بھی سیکھ سکتے ہیں اور جاپان کی ثقافت کے بارے میں بھی جان سکتے ہیں۔ جاپان کے عوامی نشریاتی ادارے این ایچ کے کی جانب سے جاپانی زبان سکھانے کا مفت کورس، پوڈکاسٹ کی سہولت کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔ nhk.jp/lesson
اسباق40 وجہ بتانا۔
تام، می یا اور ہارُو سان، آرام دہ انداز میں بیٹھے ہوئے تھے کہ اچانک ایک غیر متوقع بات ہوئی۔
اسباق39 اپنی کسی غلطی/ مسئلے کے بارے میں بتانا۔
تام کے ساتھ ایک مسئلہ پیش آ  گیا۔ شیئر ہاؤس واپس آتے ہی اس نے ہارُو سان سے مدد طلب کی۔
اسباق38 دو چیزوں کا موازنہ کرنا۔
ہاکونے کی سیاحت پر آئی ہوئی تام اور ایاکا، جھیل آشی نو کو میں تفریحی بحری جہاز پر سوار ہوتی ہیں۔
اسباق37 مسئلے سے آگاہ کرنا۔
ہاکونے کی سیاحت کے لیے آئی ہوئی تام اور ایاکا کو گرم چشمہ سرائے کے کمرے میں کوئی مسئلہ درپیش ہے۔
اسباق36 وقت کے بارے میں پوچھنا۔
تام اور ایاکا، ہاکونے میں ایک گرم چشمے والی سرائے پہنچی ہیں۔ ایک ملازمہ کمرے تک ان کی رہنمائی کرتی ہیں۔
اسباق35 ماضی یا مستقبل کے افعال کو ترتیب سے بیان کرنا۔
تام اور ایاکا، ٹرین کے ذریعے ٹوکیو کے قریب واقع سیاحتی مقام ہاکونے جا رہی ہیں۔
اسباق34 اپنے تجربے کے بارے میں بتانا۔
تام اور مائیک ایک مانگا کیفے آئے ہوئے ہیں، جہاں مانگا ( کارٹون) اور رسالوں کا بڑا ذخیرہ ہے۔
اسباق33 کسی کام میں لگنے والا وقت پوچھنا۔
کائتو اور مائیک، خیریت کے ساتھ نِنجا میوزیم پہنچ گئے۔ انہوں نے نِنجا اسٹار پھینکنے کی کوشش کرنے کا فیصلہ کیا۔
اسباق32 کہیں جانے کا طریقہ پوچھنا۔
مائیک اور کائتو، مِئے پریفیکچر میں واقع نِنجا میوزیم جا رہے ہیں۔ مائیک نے ننجا کا بہروپ بھرا ہوا ہے۔
اسباق31 مل کر کوئی کام کرنے کا کہنا – حصہ 2۔
جاپانی ثقافت کا شوقین مائیک، سفر کے بارے میں مشورہ کرنے کے لیے ہارُو سان ہاؤس آیا ہے۔
اسباق30 ماضی اور مستقبل کے کاموں کے بارے میں بتانا۔
تام، می یا کے ساتھ ایک کیفے میں ہے، اور موسیقی کے طالبعلم یُوکی کے بارے میں باتیں کر رہی ہے۔
اسباق29 جو کام کیا ہو اس کے بارے میں بتانا۔
می یا، کَماکُرا کی پیانو موسیقی کی محفل کی تصویریں تام کو دکھاتی ہے۔ تام ایک تصویر دیکھ کر حیران رہ جاتی ہے۔
اسباق28 کسی کام کی اجازت لینا۔
می یا، فوٹوگرافی کے لیے کَماکُرا گئی ہوئی ہے۔ ایک مندر میں پیانو کی محفل سجی ہوئی ہے۔
اسباق27 کئی چیزوں میں سے انتخاب کے بارے میں دریافت کرنا۔
کائتو، تام کو رامین نُوڈلز ریستوران میں لے کر گیا ہے۔ تام کو موسیقی سیکھنے والا طالبعلم یُوکی یاد آ جاتا ہے، جس سے اُس کی ملاقات ویتنام میں ہوئی تھی۔
اسباق26 ایک سے زائد باتوں کا اظہار کرنا – 1۔
تام اور ہارُوسان ہاؤس کے دیگر ساتھی، چیری کے پھول دیکھنے کے لیے ایک پارک میں ہیں۔
اسباق25 طبیعت کی خرابی کے بارے میں بتانا۔
تام کی طبیعت کچھ ٹھیک نہیں۔ ہارُو سان نے اپنے سینسرز سے یہ بات محسوس کرلی۔
اسباق24 نا پسندیدہ کھانے کے بارے میں بتانا۔
ہارُوسان ہاؤس میں کائتو نے سب کے لیے روایتی جاپانی ناشتہ تیار کیا ہے۔
اسباق23 اپنی پسند کے بارے میں بتانا۔
تام، ایاکا اور مائیک کے ساتھ ایک ’’ کیٹ کیفے‘‘ گئی ہوئی ہے، جہاں بلیوں کے ساتھ کھیلا جا سکتا ہے۔
اسباق22 مل کر کوئی کام کرنے کا کہنا – حصہ 1۔
تام، می یا اور کائتو، ساپّورو کے برف میلے میں ہیں۔ ان کے سامنے برف کا ایک شاندار مجسمہ ہے۔
اسباق21 اپنی موجودگی کا مقام بتانا۔
تام اور می یا ہوکّائیدو میں ہیں۔ وہ ساپّورو گھنٹہ گھر میں کائتو کا انتظار کر رہی ہیں۔
اسباق20 کھانے میں کوئی چیز نہ ڈالنے کا کہنا۔
تام اور می یا، ہوکّائیدو کے شہر ساپّورو میں ہیں۔ وہ تازہ سمندری خوراک سے لطف اندوز ہونے کے لیے ایک ریستوران میں داخل ہوئی ہیں۔
اسباق19 جو خریدنا چاہتے ہیں اس کے بارے میں بتانا۔
تام، می یا اور کائتو کے ساتھ ہوکّائیدو جا رہی ہے۔ سفر کی تیاری کے طور پر وہ دستانے خریدنے آئی ہے۔
اسباق18 اپنے تجربے سے متعلق تاثرات کا اظہار کرنا۔
می یا، ہارُو سان ہاؤس کی بیٹھک میں روبوٹ مالکہ مکان ہارُو سان اور تام کے ساتھ، اپنے ناگانو کے سفر کے بارے میں باتیں کر رہی ہے۔
اسباق17 آپ اِس وقت جو کر رہے ہیں، اُس کے بارے میں بتانا۔
می یا، فوٹوگرافی کے لیے ناگانو پریفیکچر گئی تو وہاں اُس کی ملاقات ایک جاپانی جوڑے سے ہوئی۔ وہ اُن کے ساتھ سوبا نُوڈلز کے ایک ریستوران گئی۔
اسباق16 اپنے احساسات یا خیالات کی وضاحت کرنا – حصہ 2۔
چین سے تعلق رکھنے والی فوٹوگرافر ’’می یا‘‘، ناگانو پریفیکچر میں واقع، بندروں کے غسل کے لیے مشہور گرم چشمہ مقام گئی ہیں۔ ایک جاپانی جوڑا ان سے گفتگو کرتا ہے۔
اسباق15 ٹیکسی ڈرائیور کو اپنی منزل کے بارے میں بتانا۔
چین سے تعلق رکھنے والی فوٹوگرافر ’’می یا‘‘، گرم چشموں کی فوٹوگرافی کے لیے ناگانو پریفیکچر گئی ہوئی ہیں۔ وہ ’’جِگوکُو دانی یائین کوئین‘‘ پارک جانے کے لیے ٹیکسی میں سوار ہوئی ہیں۔
اسباق14 اپنی خواہش کا اظہار کرنا۔
تام، جاپان آنے سے قبل ویتنام کے ایک اسکول میں رضاکار تھی۔ ایک روز جاپان سے یُوکی، بچوں کو پیانو بجا کر سنانے کے لیے وہاں آئے۔
اسباق13 جو کرنا چاہتے ہیں اس کا اظہار کرنا۔
تام، شیئر ہاؤس ’’ہارُوسان ہاؤس‘‘ کی بیٹھک میں، روبوٹ مالکہ مکان ہارُو سان اور چین کی فوٹوگرافر می یا کے ساتھ باتیں کر رہی ہے۔
اسباق12 اپنے احساسات یا خیالات کی وضاحت کرنا – حصہ 1۔
تام، چینی فوٹوگرافر می یا کے ساتھ ٹوکیو کے اَساکُسا علاقے میں واقع سینسوجی مندر گئی ہے۔ وہ دونوں مندر کے تعویذ فروخت کرنے والے حصے میں ہیں۔
اسباق11 اپنی مطلوبہ چیز دستیاب ہونے کے بارے میں دریافت کرنا۔
تام، چینی فوٹوگرافر می یا کے ساتھ ٹوکیو کے اَساکُسا علاقے میں آئی ہوئی ہے۔ وہ دونوں ’’ناکا میسے دوری‘‘ گلی میں تحائف کی دکانیں دیکھتی پھر رہی ہیں۔
اسباق10 کسی چیز کی قیمت پوچھنا۔
تام، اپنی دوست ایاکا کے ساتھ برقی سامان کی دکان پر آئی ہے۔ وہ ہیئر ڈرائر لینا چاہتی ہے۔
اسباق9 نامعلوم چیز کے بارے میں پوچھنا۔
ویتنام سے تعلق رکھنے والی تام، شیئر ہاؤس کے ساتھی کائتو اور اس کے امریکی دوست مائیک کے ساتھ، ڈیپارٹمنٹ اسٹور کے کھانے پینے کی اشیاء کی فروخت والے حصے میں آئی ہے۔ ڈیپارٹمنٹ اسٹور کی زیر زمین منزل پر واقع اس حصے کو عام طور پر ’’دیپا چِکا‘‘ کہتے ہیں۔
اسباق8 دوستوں وغیرہ کا تعارف کروانا۔
تام اپنی نئی دوست ایاکا کے ساتھ ٹوکیو بلدیہ عظمیٰ کی عمارت کی مشاہدہ گاہ میں ہے۔ وہاں ہارُوسان ہاؤس کی ساتھی می یا کے ساتھ اس کی ملاقات طے ہے۔
اسباق7 مخاطب سے آہستگی سے بولنے کی درخواست کرنا۔
تام یونیورسٹی کی کینٹین میں کھانا کھا رہی ہے۔ اس دوران ایک جاپانی طالبہ اسے مخاطب کرتی ہے۔
اسباق6 گاڑی کی منزل معلوم کرنا۔
آج تام کا یونیورسٹی جانے کا پہلا دن ہے۔ وہ اسٹیشن پہنچی ہے، لیکن اسے یقین نہیں کہ جس ٹرین میں وہ بیٹھنے لگی ہے وہ واقعی درست ٹرین ہے۔
اسباق5 آپ بتا سکتے ہیں کہ جاپانی کیسے سیکھی۔
ویتنامی طالبہ تام، یونیورسٹی کی پڑھائی شروع ہونے والے دن کچھ گھبراہٹ کا شکار ہے۔ اس کی رہائشگاہ کی روبوٹ مالکہ ہارُوسان اسے مخاطب کرتی ہے۔
اسباق4 اپنے ارادے کے بارے میں بتانا۔
تام اپنی نئی دوست چینی فوٹوگرافر لڑکی می یا سے باتیں کر رہی ہے۔ می یا کے کمرے کی دیواروں پر اس کی کھینچی ہوئی جاپان بھر کی تصاویر آویزاں ہیں۔
اسباق3 آپ کا تعلق کہاں سے ہے بتانے والا جملہ۔
ویتنام سے آئی ہوئی طالبہ تام کو خوش آمدید کہنے کے لیے شیئر ہاؤس میں ایک پارٹی منعقد ہوئی۔ میز پر کائتو کے تیار کردہ پکوان سجے ہوئے ہیں۔
اسباق2 نام اور پیشہ بتاتے ہوئے تعارف کروایا جا سکتا ہے۔
ویتنام کی طالبہ تام مشترکہ رہائشگاہ ’’ہارُوسان ہاؤس‘‘ تلاش کر رہی تھی کہ اس کی ملاقات وہاں رہنے والوں سے ہوگئی، جنہوں نے اس کی رہنمائی کی۔
اسباق1 راستہ پوچھنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
ویتنام سے آنے والی طالبہ تام، ’’ہارُوسان ہاؤس‘‘ تلاش کر رہی ہے۔ وہ ٹوکیو میں قیام کے دوران اس مشترکہ رہائشگاہ میں رہے گی۔
Con cuenta puedes dejar de 1 a 5 micrófonos. El público ve la media; tu comentario corto lo ves solo tú.
Aún no hay micrófonos. Sé el primero.
Entrar para dejar micrófonos.